بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ
نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ
گذشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لہڑی کے قریب میانی کے مقام پر کوٸٹہ جانے والے بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکے سے تباہ کیا۔
دھماکے میں دونوں کھمبے مکمل تباہ ہوئیں ۔
دوستین بلوچ نے مزید کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔