بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر سے نکل کر سنی جانے والی قابض پاکستانی فورسز کے قافلے کو دو مختلف مقامات پر گھات لگا کر شدید نوعیت کا حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں 6 فوجی اہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ فوجی گاڑیاں بھی ناکارہ ہو گئے
ترجمان نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔














































