کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

539

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں سریاب روڈ ڈگری کالج کے قریب قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر دستی بم سے ایک حملہ کیا، دھماکے میں ایک دشمن اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔