پرویز اربن واریرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیوں جاری ہیں۔ بی آر جی

53

بلوچ ریپبلکن گارڈز (بی آر جی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تنظیم کے ذیلی یونٹ پرویز اربن واریرز (PUW) گزشتہ دنوں سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فوجی نوعیت کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق اس وقت بھی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ان کارروائیوں سے متعلق تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔