سندھ میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

411

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سوئی سے کراچی والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

بی آر جی کے ترجمان کا کہنا تھا گذستہ شب سندھ کے ضلع خیرپور میں سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔

ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہماری اس طرح کی کاروائی بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔