ملیر: فائرنگ سے دو افراد زخمی

98

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں منگل کی شب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ڈیری مالک اور اس کے ایک دوست کو زخمی کردیا۔ زخمیوں کوقریبی اسپتال منتقل کرکے پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔