بلوچستان فائرنگ سے دو افراد جانبحق، ایک زخمی

بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے- تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے ضلع...

پنجگور: مکران یونیورسٹی کا وائس چانسلر برطرف

مکران یونیورسٹی میں نئی تعینات ہونے والے متنازعہ وائس چانسلر کو برطرف کردیا گیا- قائم مقام گورنر بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے...

کیچ: فورسز کی اذیت سے بچنے کے لئے نوجوان نے خودکشی کرلی

چاکر مجید کا واقعہ خودکشی نہیں بلکہ ریاستی قتل ہے۔ یہ کہنا ہے ضلع کیچ کے علاقے سرنکن کے رہائشی چاکر مجید کے قریبی رشتہ داروں کا۔

مند: ایف ڈبلیو او کوسامان سپلائی کرنے والے ٹرک کو نذر آتش کر دیا...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مند میں پاکستانی فوج کی تعمیراتی کمپنی کوسامان سپلائی کرنے والے ٹرک کو نذر آتش کر دیا۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے...

بولان آپریشن: خواتین زیر حراست، مسلح جھڑپیں جاری

بلوچستان کے علاقے بولان میں آج چھٹے روز بھی فوجی آپریشن جاری ہے، درجنوں خواتین تاحال فوج کے زیر حراست ہیں جبکہمختلف مقامات پر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان فوج...

بولان آپریشن: زیر حراست 13 خواتین و بچوں کی شناخت ہوگئی

بلوچستان کے علاقے بولان میں جاری فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی فورسز نے خواتین اور بچوں کو زیر حراست رکھا ہیں۔ بولان و گردنواح...

کمانڈر سنگت سلیمان عرف شیہک ۔ گورگین بلوچ

کمانڈر سنگت سلیمان عرف شیہک تحریر: گورگین بلوچ دی بلوچستان پوسٹ شہر گجر سے دور خوبصورت پہاڑوں کے اوپر بموں، گولیوں اور توپوں کی آوازیں گونج رہی تھیں،لوگ ڈر سے ادھر ادھر...

تحریک انصاف مارچ میں کنٹینر کے قریب فائرنگ ، عمران خان زخمی

پاکستان کے صوبے پنجاب کے علاقے وزیرآباد میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی ، جس کے نتیجے میں پاکستان کے سابق...

بلوچستان: دو لاپتہ افراد بازیاب

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو نوجوان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل جبری گمشدگی کا شکار سمیع اللہ زہری ولد نصیر...

بولان آپریشن، 6 زیر حراست خواتین و بچوں کی شناخت ہوگئی

بلوچستان کے علاقے بولان میں جاری فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی فورسز نے خواتین اور بچوں کو زیر حراست رکھا ہیں۔ زیر حراست خواتین و بچوں میں اب تک چھ...

تازہ ترین

بی ایل اے نے قلعہ عبداللہ جھڑپ میں جانبحق پانچ سرمچاروں کی تفصیلات جاری...

بلوچ لبریشن آرمی “بی ایل اے” نے قلعہ عبداللہ کے علاقے سلطان شار میں جھڑپوں کے دوران جانبحق ہونے والے اپنے...

شہید تابش وسیم زہری — جس کے قلم سے وجود کو خطرہ تھا –...

شہید تابش وسیم زہری — جس کے قلم سے وجود کو خطرہ تھا تحریر: زِرنود بلوچ دی بلوچستان پوسٹ کچھ شاعر صرف شعر نہیں لکھتے، وہ اپنے...

نوشکی شہر بند: پاکستانی فورسز نے ایک بار پھر کرفیو نافذ کردیا

نوشکی میں ایک بار پھر کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے اور بازار بند رکھنے کا حکم۔

نوشکی اور بلیدہ میں پاکستانی فورسز پر حملے

مسلح افراد نے پاکستانی فورسز حملوں میں نشانہ بنایا ہے جن کے نتیجے میں نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

داد جان، تم آ گئے؟ – فوزیہ بلوچ شاشانی

داد جان، تم آ گئے؟ تحریر: فوزیہ بلوچ شاشانی دی بلوچستان پوسٹ کبھی کبھی صبح سورج کے ساتھ نہیں، کسی ایسی آواز کے ساتھ طلوع ہوتی ہے...