کچھی میں ناکہ بندی کر کے قابض فورسز کے لیے لیجانے والی راشن کو ضبط کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی آر جی

166

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ آج سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں نوشمان کے مقام پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی۔ ناکہ بندی کے دوران سبی سے سنی میں پاکستانی فورسز کینٹ کے لیے راشن لیجانے والی ایک رکشہ گاڑی کو ضبط کر کے راشن کو قبضے میں لے لیا اور ڈرائیوروں کو بلوچ ہونے اور انسانیت کے ناطے متنبہ کر کے چوڑ دیا جبکہ گاڑی کو نذر آتش کر دیا

ترجمان نے کہاکہ ہم سب مقامی لوگوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ قابض پاکستانی فورسز سے کوئی حمایت کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپنے جان و مال کی نقصانات کا ذمہ دار خود ہونگے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔