تمپ میں موبائل ٹاور کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

209

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 20 دسمبر کو کیچ کے علاقے تمپ، ملانٹ میں وارد کے موبائل ٹاور کو نذر آتش کیا۔ قابض ریاست مختلف علاقوں میں موبائل فونز ٹاور کا جال بچھا رہی ہے تاکہ اپنی فوجی قافلوں کی حفاظت  کرسکے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فوج اور قابض ریاست کے استحصالی منصوبوں پر حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔