بی ایل ایف نے مشکے میں 4 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

205

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات دس بجے سرمچاروں نے وادی مشکئے بنڈکی میں پاکستانی فوج کے کےمپ پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے میں چارفوجی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری گے۔