کیچ کے علاقے تمپ سے دو افراد کی لاشیں برآمد

178

ضلع کیچ کا علاقہ تمپ سے دو افراد کی لاشیں برآمد۔ دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تمپ سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

دونوں لاشوں کی پہچان15 سالہ عامر اور 35 سالہ شعیب کے ناموں سے ہوئی ہے۔