قلات میں پاکستانی فورسز پر حملہ، نوشکی میں فورسز کا راشن ضبط

مسلح افراد نے قلات میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، جبکہ نوشکی میں فورسز کے لیے جانے والا راشن قبضے میں لے لیا۔

بارکھان میں 10 لاشوں میں سے ، ایک مقتول اقبال نواب کی تفصیلات سامنے...

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں سراتی کے مقام سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھی ،جنہیں بی ایچ او راڑہ شم منتقل کر دیا گیا...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6384ویں...

بلوچستان میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ نوجوانوں کے قتل، بلوچ یکجہتی کمیٹی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، جبر اور ماورائے عدالت قتل کے...

پنجگور کے ایڈیشنل سیشن جج بازیاب ہوگئے

پنجگور کے ایڈیشنل سیشن جج اسداللہ رئیسانی کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں ہفتے کی دوپہر گدر کے قریب چھوڑ دیا گیا۔

دالبندین: مسلح افراد نے کسٹمز اہلکار سمیت پانچ مسافروں کو اغوا کر لیا

کوئٹہ سے دالبندین جانے والی مسافر بس چارسَر کے مقام پر خراب ہونے کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے کسٹمز اہلکار محمد ابراہیم ڈومکی سمیت پانچ افراد...

بارکھان کے علاقے سراتی سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں سراتی کے مقام سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں بی ایچ او راڑہ شم منتقل کر دیا گیا ہے۔

بولان قابض پاکستانی فورسز کی گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  سرمچاروں نے آج صبح تقریباً 7:30 بجے کے قریب بولان کے...

بلوچستان: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق، دو زخمی، ایک لاش...

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں مجموعی طور پر پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، جبکہ ایک نامعلوم شخص کی تشدد...

مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں ڈرون حملہ، دو افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں ایک گھر کے سامنے ڈرون حملے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

تازہ ترین

آپریشن الماس جاری، ایف ڈبلیو او کیمپ پر حملہ، تنصیبات تباہ اور کمک پر...

بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کا آپریشن...

بی ایل ایف نے گوادر حملے کے حملہ آور کی شناخت ظاہر کر دی

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گوادر میں ہونے والے حملے کے حملہ آور کی شناخت ظاہر کر دی۔ بی ایل ایف کے ترجمان...

مند: فہد نامی نوجوان دوسری مرتبہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

ضلع کیچ کے علاقے مند سے ایک اور نوجوان کی جبری گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے...

قلات: تجارتی گاڑیوں اور ان کی سیکیورٹی پر مامور پاکستانی فورسز پر حملہ، ہلاکتوں...

مسلح افراد نے تجارتی روٹ پر جانے والے ایک قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا۔ بلوچستان کے ضلع...

شورپارود سے ہزاروں بلوچ خاندانوں کی جبری بے دخلی، بلوچ قومی وجود، شناخت اور...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ شورپارود میں ہزاروں بلوچ خاندانوں کو اپنی آبائی سرزمین چھوڑنے پر...