روس: ویگنز کا سربراہ مبینہ طیارے حادثے میں ہلاک

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے گروپ ”ویگنر“ کے سربراہ یوگینی پریگوژن کے ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے کے اطلاعات ہیں۔

یوکرین میں جنگ مغربی ممالک کے اقدامات کی وجہ سے چھڑی، صدر روس

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ مغربی ممالک کے اقدامات کی وجہ سے شروع ہوئی۔ پوتن نے ویڈیو کانفرنس...

قلات: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان دوسری مرتبہ لاپتہ

بلوچستان کے ضلع قلات سے رات گئے پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مارکر ایک شخص کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا۔

اسلام آباد: مسلح افراد کی فائرنگ، وزیر داخلہ کا محافظ زخمی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے محافظ کو شدید زخمی کردیا ہے۔ فائرنگ...

حانی گل اور اس کے شوہر سمیر بلوچ کا بےرحمانہ قتل افسوسناک ہے۔ بلوچ...

بلوچ وومن فورم کی مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایک بلوچ حاملہ عورت کو اغواء کرکے اسکی مسخ شدہ لاش پھینکنا ایک...

چندریان 3: انڈیا چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا

انڈیا کی جانب سے روانہ کیا جانے والا چندریان تھری خلائی جہاز کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔ چندریان تھری نے بدھ کی شام تقریباً چھ بجے...

پشتونوں، بلوچوں کے غضب شدہ وسائل پر اختیار کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے...

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تعلیم صحت پینے کے پانی جان و مال کی تحفظ ہر شہری کی بنیادی...

بیٹے کو بازیاب کیا جائے۔ والدہ لاپتہ سعید احمد

مستونگ سے لاپتہ لیویز اہلکار سیعد احمد شاہوانی کی والدہ نے آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی...

سبی: بارودی سرنگ کا دھماکہ

بلوچستان کے علاقے سبی میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لہڑی کے علاقے کچ میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص...

کیچ مزید تین نوجوان جبری لاپتہ

کیچ سے مزید تین افراد کی جبری گمشدگی کی اطلاعات، تعداد چھ ہوگئی- بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک روز میں چھ نوجوان جبری طور پر لاپتہ کردیے گئے۔ پاکستانی...

تازہ ترین

کیچ، کوہلو: ایف سی اہلکاروں اور سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ، ایک...

بلوچستان کے اضلاع کیچ اور کوہلو میں ایف سی اہلکاروں اور سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ کے واقعات میں ایک...

بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی دو کارروائیوں میں 17 مسلح افراد کو مارنے اور...

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے یکم نومبر 2026 کو بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں...

بلوچستان کے مختلف شہروں میں آزادیٔ صحافت پر پابندیوں کے خلاف احتجاج

کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، تربت پریس کلب پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔ بلوچستان کے...

تمپ: کلاہو میں پاکستانی فوج کا ڈرون حملہ، بچوں سمیت مقامی آبادی میں خوف...

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے کلاہو میں پاکستانی...

کیچ : جبری لاپتہ چار افراد بازیاب

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے چار افراد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔