شادی کور کی آبادی کی جبری بے دخلی بلوچوں کی زمین اور بقا پر...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ایک بیان میں کہاکہ پسنی کے علاقے شادی کور میں بلوچ آبادی کو ان کی اپنی زمین سے بے دخل کرنا بلوچ قوم...

شام: قسد اور کرد خودمختار انتظامیہ تحلیل، کرد جنگجو شامی فوج میں ضم

شام میں کرد قیادت والی شامی جمہوری افواج (قسد) اور شمال مشرقی شام کی خودمختار انتظامیہ کو تحلیل کردیا گیا ہے، جبکہ اس کے فوجی و...

کوئٹہ: 20 سالہ بلوچ طالبہ صفیہ بلوچ جبری لاپتہ

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں واشک کے علاقے بسیمہ سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ بلوچ طالبہ صفیہ بلوچ کو کوئٹہ سے جبری...

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: جنید اور یاسر حمید کی بازیابی کا مطالبہ

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6338ویں روز بھی جاری رہا۔

نواب بگٹی بلوچ قومی شناخت، سیاسی اختیار اور حقِ حاکمیت کی جدوجہد کا ایک...

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے 26 اگست کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن بلوچستان کی تاریخ کا ایک سیاہ...

بلوچ مزاحمت کا چیدہ شہید نواب اکبر خان بگٹی کو ان کی بیسویں شہادت...

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان شولان بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او ڈاڈا ء بلوچستان، شہید نواب اکبر خان...

سندھ: گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ

نامعلوم افراد نے بارودی مواد لگا کر پائپ لائن تباہ کردیا۔ سندھ کندھکوٹ سے اطلاعات کے مطابق زور گھڑ اور رانڑا قریب...

نوشکی سے ایک شخص کی لاش برآمد

نوشکی سے ایک شخص کی گولیاں لگی لاش برآمد کرلی گئی۔ نوشکی، گرانو کے قریب لیویز چوکی کے مقام پر ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کو گولیاں...

مستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مزید دو رابطہ پل دھماکوں سے تباہ

مستونگ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر رابطہ پلوں کو دھماکوں سے نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں نامعلوم افراد نے مزید دو پلوں کو دھماکہ خیز...

خاران: تین کسٹم اہلکار مسلح افراد کی تحویل میں

خاران سے مسلح افراد نے تین کسٹم اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ واقعہ گذشتہ روز دالی کے مقام پر پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ناکہ بندی کے...

تازہ ترین

سردشت کے عوام کو سیکیورٹی تھریٹ کے نام پر بے دخل کرنا بلوچوں کی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع گوادر میں شادی کور کے قریب واقع سردشت...

کچھی میں پولیس تھانہ، نصیر آباد میں ریلوے ٹریک، سندھ میں ٹرین پر حملوں...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو فراہم کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج سرمچاروں نے...

منگچر: پاکستانی فورسز پر دھماکہ، پل تباہ

بلوچستان کے علاقے قلات میں ہونے والے ایک دھماکے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ دھماکے میں ایک...

بلوچ آزادی پسندوں کی حمایت پر گرفتار ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور

عدالت نے ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت ڈیڑھ لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی۔ ڈاکٹر...

چاغی: تجارتی گاڑی نذرِ آتش، نصیر آباد میں ریلوے ٹریک تباہ

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مسلح افراد نے تجارتی گاڑی اور ریلوے ٹریک کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔