زہری میں پاکستانی فورسز کا آپریشن، جبری لاپتہ راشد حسین کا کزن نامعلوم مقام...

پاکستانی فورسز نے گزان کے قریب گھروں پر چھاپہ مار کر رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بلوچستان کے ضلع خضدار سے...

بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے تو بلٹ پروف گاڑیاں کیوں۔ وزیرِ...

‏وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پاکستانی وزیرِ داخلہ پر تنقید محسن نقوی کا بلوچستان سے متعلق بیانیہ غلط ثابت ہو گیا۔ ‏وزیرِ اعلیٰ...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، جبری لاپتہ صغیر احمد اور اقرار کے...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر نیاز محمد کے سربراہی میں کوئٹہ...

کوئٹہ: جبری لاپتہ وہاب بلوچ اور نذیر احمد بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف...

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ طالبعلموں وہاب بلوچ اور نذیر احمد بلوچ کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

خضدار: جبری لاپتہ یوسف خان قلندرانی بازیاب، سینٹرل جیل خضدار منتقل

کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے میر یوسف علی قلندرانی کو منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں تھری ایم پی او...

کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بھائیوں سمیت تین افراد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔

مستونگ سے اغواء ڈی ایس پی محمد یوسف ریکی کی لاش مل گئی

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے چند روز پہلے اغوا ہونے والے پولیس افسر  کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی محمد یوسف ریکی کی لاش مستونگ کے...

مستونگ: تعمیراتی کمپنی کے 9 اہلکار اغواء، قلات میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام مسلح افراد تعمیراتی کمپنی کے 9 اہلکاروں کو اپنے ساتھ لے گئے۔

بلوچ کارکنوں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے فورتھ شیڈول میں متعدد بلوچ کارکنوں اور انسانی...

کوئٹہ : جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری ، تربت سے ایک شخص جبری...

‏بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ، تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ...

تازہ ترین

کیچ: مزید ایک بلوچ خاتون پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

پاکستانی فورسز نے خاتون کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اطلاعات کے...

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بطور منتظم – مولانا عبدالصبور

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بطور منتظم تحریر: مولانا عبدالصبور دی بلوچستان پوسٹ ایک بہترین منتظم کے لیے درج ذیل صفات کا حامل ہونا ضروری ہے: ۱:...

سبی: پولیس چوکی پر کنٹرول، اسلحہ ضبط، مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی، قابض فورسز...

بی آر جی ترجمان نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے...

بلوچستان کا امر جنگجو یاگی بلوچ – نوتک بلوچ

بلوچستان کا امر جنگجو یاگی بلوچ تحریر: نوتک بلوچ دی بلوچستان پوسٹ جب عشقِ زمین نے عاشقوں کے دلوں کو مست و لبریز کر دیا، جب وطن...

ایران کا سرحد کے قریب حملے میں جیش العدل کے متعدد جنگجوؤں کو مارنے...

ایران کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فورسز نے مغربی و مشرقی بلوچستان کے سرحدی علاقے راسک میں ایک کارروائی...