صحبت پور میں گیس پائپ لائن پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

173

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے جعفر آباد سے صحبت پور جانے والی چھ انچ قطر کی مرکزی گیس پائپ لائن کو صحبت پور کے علاقے بھنڈ کے قریب بہادر خان کھوسہ کے مقام پر دھماکہ خیز مواد نصب کر تباہ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔