لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ بلوچ یکجہتی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے زیارت میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں مارنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان میں انصافجمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کی...

زیارت میں مقابلے کے نام پر پاکستانی فوج نے زیرحراست افرادکو قتل کردیا۔ بی...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے 15جولائی کو بلوچستان کے علاقے زیارت میں آزادی پسند تنظیم سےمنسلک نو افراد کو مارنے کادعویٰ کیا...

بلوچوں پر ظلم و بربریت اپنی انتہاء کو چھو رہی ہے – این ڈی...

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ریاستی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جبری طور پر گمشدہ کیے گئے لاپتہ افراد کے مارنے کی...

لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارنا تمام سیاسی پارٹیوں کے منہ پر طمانچہ...

گذشتہ روز بلوچستان کے ضلع زیارت میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے قتل ہونے والے نو افراد میں سے پانچ کی شناخت پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی...

جعلی مقابلے میں شہزاد دہوار کو شہید کیا گیا ۔ لواحقین

منگل کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قلات کے رہائشی شہزاد بلوچ کے اہلخانہ نے کہا کہ شہزاد بلوچ کو رواں سال 4...

خاران اور خضدار سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ

‏بلوچستان کے ضلع خاران اور خضدار سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ...

زیارت آپریشن و جعلی مقابلہ: مزید تین لاشوں کی شناخت ہوگئی

جعلی مقابلے میں مارے جانے والے نو افراد میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سول اسپتال میں رکھے گئے...

زیارت آپریشن و جعلی مقابلہ: ایک اور لاش کی شناخت لاپتہ شہزاد کے طور...

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے دعوے میں مارے جانے والے نو افراد میں سے ایک اور شخص کی شناختہوگئی ہے۔ گذشتہ دنوں زیارت میں...

لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں نشانہ بنانا بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے...

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے زیارت میں پہلے سے جبری طور پر گمشدہ افراد کو جعلی مقابلے میں نشانہبنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...

قلات میں گیس نکلنے والی سائٹ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے گیس نکالے جانے والی سائٹ پر حملہ کرکے گیس کنویں کو دھماکے سے اُڑا دیا، جبکہ چوکیداروں سے اسلحہ...

تازہ ترین

کوئٹہ: بی این پی مینگل ورکر قتل، سبی سے سابق ایم پی اے یاسمین...

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے رکن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، واقعے کے خلاف احتجاج گزشتہ شب...

پنجگور اور قلات، جھڑپیں اور پل دھماکے سے تباہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں جبکہ فائرنگ اور جھڑپوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

گوادر جیمڑی کی جغرافیائی اہمیت کے باعث پاکستان مقامی آبادی کو بے دخل کرنا...

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل جیمڑی کی موجودہ صورتحال پر شدید...

مستونگ: ایف سی کیمپ طلب کیے جانے کے بعد نوجوان لاپتہ

ضلع مستونگ کے علاقے پیرکانو کے رہائشی نور اللہ ولد سعد اللہ تقریباً ایک ہفتہ قبل لاپتا ہو گئے ہیں۔ اہلِ خانہ...

نوشکی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ طارق چوک پر...