بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سی پیک روڈ پر قائم حوشاپ کے علاقے تجابان میں آرمی کے کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔
تازہ ترین
زیارت میں فورسز پوسٹ و تنصیبات پر حملہ، آفیسر سمیت پانچ اہلکار ہلاک
بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایف سی کیمپ اور پولیس و کسٹمز کے مشترکہ دفتر پر حملے کے نتیجے میں کم از...
خضدار: سی پیک روٹ پر مسلح ناکہ بندی، فورسز پر حملہ
بلوچستان کے ضلع خضدار میں سی پیک روٹ پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے شاہراہ کا کنٹرول حاصل کیا جبکہ فورسز کو حملے...
نوشکی: آٹھ سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، تین ملزمان گرفتار
بلوچستان کے ضلع نوشکی کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک آٹھ سالہ بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے...
بلوچستان کا شاید ہی کوئی گھر ہو جو جبری گمشدگی کے المیے سے محفوظ...
عالمی یومِ متاثرینِ جبری گمشدگی کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے نیدرلینڈز کے شہر اُتریخت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے...
اسمبلی اجلاس کے دوران سابق افغان فوجیوں کی پاکستان میں موجودگی کا دعویٰ
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی فضل قادر مندوخیل نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے متصل...

















































