بلوچ قومی رہنما نواب مہران مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ آج جی ایم سید کی سالگرہ کے موقع پر،میں اپنے تمام سندهی دوستوں اور سندھی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں کہ وہ ایک آزاد سندھودیش کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، جی ایم سید نے پاکستان کی غلامی سے آزاد ایک آزاد سندهودیش کا خواب دیکھا تھا۔
تازہ ترین
جھل مگسی: حکومتی سرپرستی میں امن فورس (ڈیتھ اسکواڈ) تشکیل
جھل مگسی میں سرکاری سرپرستی میں امن فورس کے قیام کے لیے گنداواہ میں جرگہ منعقد کیا گیا۔
جرگے...
بلوچ خواتین کے نام – امبر شمبے زئی
بلوچ خواتین کے نام
تحریر: امبر شمبے زئی
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچ قومی تحریک کے خلاف ریاست نے تمام حربے استعمال کیے۔ گرفتاریاں، مقدمے، ہجرت، مسخ شدہ...
نسیم گروک جسے وقت نے پہچان دیا – ڈیھ یار بلوچ
نسیم گروک جسے وقت نے پہچان دیا
تحریر: ڈیھ یار بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
ہم اکثر انسانوں کو ان کے ظاہری حالات، لوگوں کی رائے اور ان...
بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مطابق پارٹی نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، اجتماعی سزا اور انسانی حقوق...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 6374ویں روز بھی جاری، بیبرگ قمبرانی کے...
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...
















































