ایم کیو ایم لندن کے رہنماء پروفیسر حسن ظفر عارف کی تشدد ذدہ لاش ابراہیم حیدری کے علاقے میں گاڑی کی پچھلی نشست سے برآمد۔ پروفیسر حسن ظفر عارف جامعہ کراچی سے ریٹائرڈ پروفیسر شعبہ فلسفہ کے سابق سربراہ تھے۔ بائیں بازو کی سیاست میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد ماضی قریب میں انہیوں نے ایم کیو ایم کے لندن گروپ کی کنوینئر شپ سنبھالی تھی۔ مرحوم کو طویل عرصہ قید میں رکھنے کے بعد ضمانت پررہا کیا گیا تھا۔۔۔ بائیس اگست 2017 کے بعد ایم کیو ایم لندن کیساتھ منسلک ہوئے انکے خلاف الطاف حسین کی وطن مخالف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات انسداد دھشت گردی کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت ہیں۔
تازہ ترین
ریاض ایئرپورٹ پر نئے حملے میں پاکستانی شہری ہلاک، 11 افراد زخمی
سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کی دوپہر حوثیوں کے نئے حملے میں ایک...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد تیل...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں اضافے اور خطے میں آئل ٹینکروں پر...
بی ایل اے حمل میرین ڈیفنس فورس – جیونی میں ہونیوالے حملے کی ویڈیو...
بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے آفیشل میڈیا چینل ’’ہکل‘‘ نے گوادر کے ساحلی علاقے جیونی میں پاکستانی کوسٹ گارڈز...
10 کارروائیوں میں 3 فوجی اہلکار ہلاک، تجارتی شاہراہ پر کاڈ کی ناکہ بندی۔...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...
بلوچستان میں کئی دہائیوں سے ایمرجنسی نافذ ہے، آئین معطل ہے۔ حاجی لشکری رئیسانی
سیاسی رہنما حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود غربت، پسماندگی اور معاشی...



















































