بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے تربت آبسر کے مین روڈ پر پاکستانی فوج کی ابداروک چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے کیا۔ حملے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ حملے کے بعد قابض فوج نے حواس باختہ ہوکر عام آبادی پرفائرنگ کی ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر حملے جاری رہیں گے۔