مستونگ ڈرون حملوں میں قابض فوج کا میجر ہلاک – بلوچ لبریشن آرمی

0

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو فراہم کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ مستونگ کے علاقے کردگاپ میں بلوچ لبریشن آرمی کی فضائی اور ڈرون وارفیئر یونٹ “قہر” نے انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے میں شامل گاڑی کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا۔

ترجمان کے مطابق اس حملے میں میں قابض فوج کے 44 ایف ایف کے میجر عمر منہاس سمیت متعدد اہلکار ہلاک ہوگئے۔ 

تنظیم نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور مزید تفصیلات جلد ہی جاری کیئے جائیں گے۔