پنجگور: تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

449

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں گذشتہ روز پنجگور میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کردیا۔

ترجمان نے کہاکہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے میونسپل کمیٹی وشبود کے علاقے زنڈیں داز میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے دو لوڈرز سمیت دیگر مشینری کو نذرآتش کرکے ناکارہ بنادیا۔

انہوں نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔