تربت: نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

262

بلوچستان کے علاقے تربت سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت قمبر ولد طاہر کے نام سے ہوئی ہے۔ جو پنجگور کے علاقے پروم کا رہائشی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق پاکستانی فورسز نے انہیں تربت میری قلات سے رواں مہینے کی 2 تاریخ کو انکے رشتہ دار کے گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔