کیچ: عبدوئی سے ایک شخص کی لاش برآمد

360

کیچ کے سرحدی علاقے عبدوئی میں ایک شخص مردہ پایا گیا ہے، جس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے تگران کے علاقے عبدوئی باڈر پہ ایک شخص مردہ پایا گیا ہے، جنکی شناخت اور ورثہ کی تلاش میں مدد کی درخواست کی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص نشے کا عادی بھی تھا۔