گوادر اور خضدار میں حادثات، بچہ سمیت دو افراد جانبحق

76

خضدار اور گوادر میں پیش آنے والے دو مختلف حادثات میں بچہ سمیت دو افراد جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

خضدار کے علاقے سناڑی کے مقام پر ٹریکٹر کے ضد میں آکر ایک کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا ہے۔

دوسری جانب ساحلی علاقے گوادر کے علاقے جیونی کراس میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔