نوشکی: روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق

95
File Photo

نوشکی میں جمعرات کے روز پیش آنے والے ایک روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق ہونے ہوگیا۔

روڈ حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایرانی تیل لیجانے والی ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جہانزیب ولد طاﺅس خان مینگل سکنہ کیشنگی جاں بحق ہوگیا۔

ویگن ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید کارروائی نوشکی پولیس کررہی ہے۔