پنجگور: قلم چوک پر دستی بم حملے میں فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا ۔ بی ایل ایف

212

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج بروز ہفتہ، پانچ بجکر پینتالیس منٹ پر پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں پاکستانی فوج کی پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم چوکی کے اندر جا گرا جس سے ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ۔

انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک یہ حملے جاری رہیں گے۔