خاران ایف سی چوکی کو راکٹوں اور خود کار اسلحہ سے نشانہ بناکر دو اہلکار ہلاک کئے ۔ بی آر اے

362

کل شام کے حملے میں فورسز کی چوکی جزوی طور پر تباہ ہوگیا ۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شام خاران کے علاقے لجی میں بیحی ایف سی چوکی کو راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بناکر دو ایف سی اہلکار ہلاک کئے جبکہ حملے میں فورسز کی چوکی جزوی طور پر تباہ ہوگیا۔

بیبگر بلوچ نے کہا ہے کہ ھماری اس طرح کی کاروایاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔

کل شام کے حملے میں فورسز کی چوکی جزوی طور پر تباہ ہوگئی ۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز شام کے وقت خاران کے علاقے لجی میں بیہی کے مقام پر ایف سی پوسٹ کو راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بناکر دو ایف سی اہلکار ہلاک کیے جبکہ حملے میں فورسز کی چوکی جزوی طور پر تباہ ہوگئی۔

بیبگر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروایاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔