بی ایل اے نے ہوشاب میزائل حملے کی زمہ داری قبول کرلی

645

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے تربت کے علاقے ہوشاپ میں سی پیک کے حفاظت پر معمور پاکستانی فوجی بیس پر M21 کے گولوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

جیئند بلوچ نے کہا کہ چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور سمیت بلوچ سرزمین پر جاری دیگر استحصالی منصوبوں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔