خضدار میں بم دھماکہ، نقصان کی اطلاع

346

خضدار میں زور دار دھماکہ

خضدار شہر میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق خضدار شہر میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جبکہ آخری اطلاعات تک جگہ کا تعین نہیں ہوسکا۔

واضح رہے آج خضدار میں 5 فروری یوم کشمیر کی مناسبت سے خضدار میں مختلف پارلیمانی جماعتوں کی جانب سے کمشیریوں سے یکجہتی کے طور پر ریلی اور مظاہرے منعقد کئے جارہے ہیں۔