جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی تعیناتی و طلباء پر تشدد کے خلاف احتجاج

جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی تعیناتی و طلباء پر تشدد کے خلاف طلباء تنظیموں کی جانب سے وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کیا گیا- طلباء...

قوم پرستی اور آج کا بلوچ نوجْوان ۔ نوراحمد ساجدی بلوچ

قوم پرستی اور آج کا بلوچ نوجْوان تحریر: نوراحمد ساجدی بلوچ  دی بلوچستان پوسٹ  قوم پرستی کا مطلب اپنے قوم کو ہر حال میں بالاتر سمجھنا اور اپنے قوم کے لئے کسی...

خضدار میں قابض پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں-...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں خضدار شہر میںکٹھان پُل کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو ایک دستی بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا، جب دشمن اہلکار چوکیکے باہر جمع تھے۔ جیئند بلوچ نے کہا دھماکے کے نتیجے دشمن فوج کے چار اہلکار زخمی ہوگئے، بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتیہے۔

خودکشی آخر کیوں ۔ فرید بلوچ

خودکشی آخر کیوں تحریر: فرید بلوچ  دی بلوچستان پوسٹ  کسی شخص کا اپنے آپ کو قصداً اور غیر فطری طریقے سے ہلاک کرنے کا عمل خُودکُشی (Suicide) کہلاتا ہے۔ زیادہ تر لوگ...

والد زندہ نہیں تو لاش ہمارے حوالے کیا جائے- بیٹی لاپتہ غلام مصطفٰی

آواران سے لاپتہ غلام مصطفٰی بلوچ کی بیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ انکی والد اگر زندہ نہیں تو لاش انکے حوالے کیا جائے- لاپتہ غلام مصطفٰی بلوچ کے بیٹی...

تجابان آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تجابان کے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبو ل کرتے ہوئے کہا کہ کل رات آٹھ بجکر پینتیس...

کیچ: نوجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ، احتجاجاً سی پیک شاہراہ بند

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لواحقین نے احتجاجاً سی پیک روڈ بند کردیا۔ لاپتہ ہونے...

چین پاکستان کی مدد سے اپنے ’قومی تجدید‘ کے مقصد کو حاصل کرنا چاہتا...

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ چین اپنی فوجی طاقت کی نمائش اور معاشی قوت کے اظہار کے لیے اپنے اہم اتحادی پاکستان پر انحصار کرتا ہے۔ منگل کے...

عسکری تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 29 نومبر 2022 کی شام ڈیرہ...

سو سالہ بلوچ سیاسی تاریخ کے کچھ اوراق – کمبر بلوچ

سو سالہ بلوچ سیاسی تاریخ کے کچھ اوراق تحریر: کمبر بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بیسویں صدی کی دوسری دہائی میں جب بلوچ سیاست کی پہلی اینٹ عبد العزیز کرد نے رکھی اسُ...

تازہ ترین

دالبندین: پاکستانی فورسز اور مسلح افراد میں جھڑپیں، جانی نقصانات کی اطلاعات

ضلع چاغی کے شہر دالبندین کے علاقے امین آباد میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں، جانی نقصانات کی اطلاعات۔

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے...

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی...

بی ایل ایف نے متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 17 ستمبر...

کوہاٹ: اولڈ پولیس لائنز کی مسجد پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ، پانچ...

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پرانی پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکاروں...

تربت: زیرِ حراست نوجوان کی ہلاکت، فورسز کی لاش دینے سے انکار

ضلع کیچ کے علاقے الندور کے رہائشی چنگیز ولد محمد ابراہیم کے بارے میں اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستانی...