تجابان آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

545

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تجابان کے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبو ل کرتے ہوئے کہا کہ کل رات آٹھ بجکر پینتیس منٹ پر سرمچاروں نے راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے کیمپ پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے کیمپ کو قریب سے نشانہ بنایا، جس سےدشمن فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن فورسز اور انکے معاون کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔