ڈھاڈر میں ٹرانسمیشن لائن کے دو ٹاورز تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

1

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یو بی اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شام 8:00 بجے کے قریب سبی سے ڈھاڈر جانے والی 132 کے وی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے دو ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کیا دھماکے کے نتیجے میں ٹرانسمیشن دو ٹاورز زمین بوس ہوگئے۔جس کے باعث ڈھاڈر اور اس کے مضافاتی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہیں گے۔