بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے آج صبح کوئٹہ کینٹ سے قابض فوج کے اہلکاروں کو منتقل کرنے والی ایک ٹرین کو انتہائی منظم فدائی حملے میں نشانہ بنایا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی تمام تر ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
جیئند بلوچ نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن کو ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور اس آپریشن کی تفصیلی معلومات جلد ہی میڈیا کے لیئے جاری کیئے جانے والے باقاعدہ اعلامیے میں نشر کی جائیں گی۔












































