کشمور میں گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

150

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سندھ کے علاقے کشمور کے نزدیک شاہوالی کے مقام پر سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔