بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے تنظیم کے سرمچاروں نے آج کشمور میں شاہی روڈ پر پاکستانی پولیس فورسز کے ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا-
ترجمان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پولیس کے دو اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی ہوگئے۔
دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہینگی۔