کچھی میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کینٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

279

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں قابض پاکستانی فورسز کی مرکزی کینٹ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے شدید نوعیت کے حملے کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔