خضدار: سرکاری دفتر پر دستی بم حملہ

43

خضدار میں کراچی روڈ پر ایگریشن کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

حملے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد پاکستانی فورسز نے شاہراہ کو بند مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔