کچھی میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

135

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے کچھی کے علاقے ڈھاڈر شہر میں گشت کیا۔ گشت کے دوران قابض فورسز کے ساتھ کافی دیر تک شدید جھڑپیں جاری رہی۔ اس شدید جھڑپ میں قابض پاکستا نی فورسز کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانا پڑا۔

انہوں نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔