گوادر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے مجید برگیڈ نے قبول کرلی

2713

بلوچ لبریشن آرمی نے آج گوادر میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

میڈیا کو بھیجے گئے مختصر بیان میں بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ کا کہنا تھا کہ آج گوادر میں چینی انجنیئروں کے ایک قافلے کو بلوچ لبریشن آرمی مجید بریگیڈ نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ حملہ تاحال جاری ہے۔ مزید تفصیلات جلد جاری کی جائینگی۔