کوئٹہ پولیس تھانے پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے ۔ یو بی اے

363

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کرتے ہوئے بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز بارہ بجکر چالیس منٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں سول لائن تھانہ پہ دستی بم سے حملہ کیا حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار شدید زخمی ہوئیں ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ 27 جون کو کوئٹہ شہر میں پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ بنانے کی ہمارے ایک کاروائی کو ایک نام نہاد مذہبی جماعت نے ایک فیک نیوز کی زریعہ سے قبول کیا تھا جسکی ہم مذمت کرتے ہیں اور اُس مذہبی جماعت کو ایسے حرکتوں سے باز رہنے کی تنبہ کرتے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رہینگے