گوادر: پینے کے پانی کی شدید قلت

208

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے بیشتر علاقوں میں پینے کے صاف پانی کا بدترین بحران جاری ۔

گذشتہ کئی روز سے گوادر کے مختلف علاقوں اور وارڈوں میں پینے کا صاف پانی ناپید ہوچکا ہے عوام پانی کے حصول کے لئے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ۔

پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمیپر شہریوں نے چیف سیکریٹری اور صوبائی سیکریٹری پی ایچ ای سے فوری صورتحال کی نوٹس لینے کی اپیل کردی ۔

سپلائی اسکیم انڈسٹریز کے زیادہ تر ایریاز اور وارڈوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی تعطل کا شکار ہے۔