کوئٹہ: پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

507

بلوچ لبریشن آرمی نے کوئٹہ میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر بروریکراس کے قریب قائم قابض پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور اور پولیس کے مشترکہ پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کےنتیجے میں فورسز کے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک شدید زخمی شامل ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبولکرتی ہے۔