قلات میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

468

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان کاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شئے مردانمیں گذشتہ شب قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں قابض پاکستانیفوج کا کم از کم ایک اہلکار ہلاک و متعدد زخمی ہوگئے جبکہ پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔

جیئند بلوچ نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض فوج کےمکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔