کوئٹہ کاروائی میں 1 شخص ہلاک، 1 گرفتار – سی ٹی ڈی کا دعویٰ

192

سی ٹی ڈی حکام نے دعوی کیا ہے کہ سی ٹی ڈی ٹیم معمول کی کارروائی پر جارہی تھی کہ دارالحکومت کوئٹہ میں نواں کلی میں اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں٘ ایک شخص ہلاک اور مارے جانے والے شخص کے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں کے قبضے سے چار کلاشنکوف بھی برآمد کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے شخص اور اس کے ساتھی نے ٹیم پر فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے اور  مارے جانیوالا شخص سے متعلق تفتیش جارہی ہیں۔