کیچ :بالگتر سے فورسز کے ہاتهوں دو افراد گرفتار

98

کیچ کے علاقے بالگتر سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے بالگتر سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

گرفتار افراد کی شناخت عبدالحق ولد محمد حسن اور یاسین ولد مراد کے نام سے ہوئی.