یو بی اے نے سبی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

216

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلاہئیٹ فون کے زریعے زمہ داری قبول کرتے ہوے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل رات سبی کے علاقہ لونی کے مقام پہ ایف سی کے اہلکاروں پہ حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک اور دو کو زخمی کئے ۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری کارروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہنگے ۔