بی آر اے نے سامی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

185

 بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ روز بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے سامی میں سی پیک کی سیکورٹی کیلئے قائم فورسز کے چوکی پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے  کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔ آخر میں سرباز بلوچ نے کہا کہ ہماری کاروائیاں ایک مکمل بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔