ایچ ای سی “USAT” ٹیسٹ کو بلوچستان کی مختص نشستوں کے امیدواروں پر مسلط...

سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ " USAT test" کومخصوص نشستوں پر داخلہ...

کابل: مسجد میں دھماکہ، طالبان کا حمایتی اسکالر جانبحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمالی حصے میں ایک مسجد کے اندر دھماکے کے بعد متعدد نمازی جانبحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ کابل پولیس...

کوئٹہ: فورسز چوکی پر دستی بم حملہ

کوئٹہ نامعلوم افراد فورسز چوکی پر دستی پھینک کر فرار ہوگئے- اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں ریلوے پٹری کے قریب قائم سیکورٹی چیک پوسٹ پر...

کوئٹہ لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا احتجاجی مظاہرہ

زیارت آپریشن و جعلی مقابلے کے خلاف بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا گورنر ہاؤس کے سامنےدھرنے کو اٹھائیس دن مکمل ہوگئے۔ آج لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے منو جان چوک سے گورنر ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے گذشتہ روز کوئٹہ کے مختلف مقامات پر احتجاجی کیمپ پر قائم ہوئے تھیں جہاں سے آج لواحقین نےدھرنے کے مقام پر گورنر ہاؤس تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا، ریلی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ بڑی تعداد میں دیگرسیاسی جماعتوں، طلباء تنظیموں کے کارکنان شریک ہوئے- لاپتہ افراد کے لواحقین گذشتہ اٹھائیس روز سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں- مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے لواحقین کا کہنا تھا کہ حکومتی غیر سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ گذشتہ چار ہفتوں سے لاپتہ افراد کےلواحقین جن میں بچے اور ضعیف خواتین شامل ہیں، دھرنا دیئے ہوئے ہیں لیکن حکمران دس قدم چل کر انکے مطالبات سننے کے لئےراضی نہیں ہیں- لواحقین کا کہنا تھا کہ دھرنا پچھلے مہینے 21 جولائی سے شروع کیا گیا جو کہ تاحال جاری ہے اس حوالے سے ہمارے تین مطالباتتھے پہلا زیارت واقعہ پر ایک جوڈیشل انکوائری تشکیل دیا جائے، دوسرا لاپتہ افراد کے لواحقین کو یہ یقین دہانی کروائی جائے کہ انکے پیارے اس طرح کے جعلی مقابلے میں مارے نہیں جائیں گے، تیسرا لاپتہ افراد کے بازیابی کو ممکن بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ پہلا مطالبہ زیارت واقعہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا گیا لیکن ہم واضح کرتے ہیں کہ اس پر ابھی تک آگے کام نہیںہوا ہے نہ ہی متاثرہ فیملی سے کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی لاشوں کی ڈی این اے اور پوسٹ مارٹم وغیرہ کی بات کی گئی ہے جو کہہم سمجھتے ہیں عدالت عالیہ کی اور جوڈیشل کمیشن میں منتخب معزز جج کی غیر سنجیدگی کو واضح کرتی ہے۔

شہادتیں آفریں آفریں، بے گواہوں کی جدائی الاماں الاماں ۔ شفیق الرحمٰن ساسولی

شہادتیں آفریں آفریں، بے گواہوں کی جدائی الاماں الاماں تحریر: شفیق الرحمٰن ساسولی دی بلوچستان پوسٹ آج ایک شہید کی باہمت فرزند سے بات ہوئی۔ اس شہید کی جدّوجہد کا محور اس...

مشکے کی بیٹی دردانہ بلوچ ۔ عنایت اللہ رگام

مشکے کی بیٹی دردانہ بلوچ تحریر: عنایت اللہ رگام دی بلوچستان پوسٹ انسان کے اندر کچھ کرکے دیکھانے کا جوش و جذبہ ہو، اس کو آگے بڑھنے سے کوئی طاقت روک نہیں...

لورالائی میں قتل کا سفاک واقعہ، بچی سمیت تین افراد قتل

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے رباط میں خاتون و بچے سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ ایس پی دکی غلام حسین کے...

افغان طالبان کا مولوی مہدی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کمانڈر مولوی مہدی منگل کی رات کو ایران داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے، ہرات اور ایران...

تمپ میں فورسز پوسٹ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فورسز پر حملہ تمپ بازار میں قلات...

بلوچستان: لاپتہ افراد سے متعلق پارلیمانی کمیشن کی منظوری

بلوچستان کی کابینہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر وسیع تر اختیارات کا حامل پارلیمانی کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ کمیشن کی سربراہی صوبائی وزیر داخلہ کریں گے، کمیشن...

تازہ ترین

افغانستان پر پاکستانی فضائی حملے میں امریکی ساختہ ’مارک 82‘ بم استعمال کیے گئے

21 ستمبر کو افغانستان کے صوبہ کنٹر میں ہوئے فضائی حملوں کے بعد طالبان حکومت سے وابستہ ذرائع ابلاغ اور افغان میڈیا...

پاکستان سے افغانستان میں دراندازی – نورستان میں افغان فورسز کی کاروائی، دس ہلاک،...

افغان حکام کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ نورستان سے ہفتے کے روز صوبہ نورستان کے ضلع کامدیش میں ڈیورنڈ لائن سے افغانستان کی...

جنیوا میں بی این ایم کی بارہویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس، انسانی حقوق، انصاف اور...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پارٹی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس کے موقع...

ڈیرہ بگٹی میں ماری انرجیز پر حملہ، بی آر اے نے ذمہ داری قبول...

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ سرمچاروں نے گزشتہ رات ڈیرہ بگٹی کے...

حاجی شہر اور ایری شہر میں تمام سرکاری عمارتوں پر مکمل کنٹرول کر کے...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ آج سرمچاروں نے حاجی شہر پر ایک...